اجزاء
کھانے کا تیل : آدھا کپ
ادرک لہسن(کٹا ہوا ) 1کھانے کا چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
مٹن 700گرام
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ(کٹی ہوئی ) 1کھانے کا چمچ
دھنیا (کٹا ہوا ) 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر: 1چائے کا چمچ
ہری مرچ (کٹی ہوئی) 3
ٹماٹر 1.5(ڈیڑھ کپ)
پانی 2کپ
نیسلے ملک پیک یوگرٹ 250گر
ادرک ، دھنیا ، ہرچ گارن
کھانے کا تیل : آدھا کپ
ادرک لہسن(کٹا ہوا ) 1کھانے کا چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
مٹن 700گرام
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ(کٹی ہوئی ) 1کھانے کا چمچ
دھنیا (کٹا ہوا ) 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر: 1چائے کا چمچ
ہری مرچ (کٹی ہوئی) 3
ٹماٹر 1.5(ڈیڑھ کپ)
پانی 2کپ
نیسلے ملک پیک یوگرٹ 250گر
ادرک ، دھنیا ، ہرچ گارن
ترکیب:
ایک برتن میں کھانے کا تیل، ادرک لہسن چوپ ، ذیرہ اور گوشت ڈال کر5-7منٹ تک فرائی کریں ۔
اب اس میں نمک، لال مرچ، دھنیا پاؤڈر ، ذیرہ پاؤڈر، ہری مرچ ڈال کر 2-3منٹ تک پکالیں۔
پھر اس میں ٹماٹراور پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
پھر اس میں نیسلے ملک پیک یوگرٹ ڈال کر مزید 5منٹ تک پکا لیں ۔
اب سبز دھنیا ، سبز مرچ اور ادرک کی گارنش کر کے نان کے ساتھ سرو کر یں ۔

No comments:
Post a Comment