Tandoori Chai - Hamara Pakistan

      Hamara Pakistan

Pakistan is the only country to have been created in the name of Islam. Pakistan is the most beautiful country in the world.

Saturday, December 22, 2018

Tandoori Chai


:اجزاء

دودھ 3کپ 
پانی 1کپ 
الائچی 2عدد 
سونف 1چوتھائی چائے کا چمچ 
دار چینی 1 
ادرک سلائیسیز 1چائے کا چمم 
چائے پتی 4-5چائے کے چمچ 
نمک 1چوتھائی چائے کا چمچ 
شکر 4-5چائے کے چمچ 
پتی 4-5چائے کے چمچ


:ترکیب

مٹی کے برتن کو تیز آنچ پر اچھی طرح تقریباََ 15-20 گرم کریں۔ 
دوسرے چولہے پر دودھ ، پانی اور الائچی ڈال کر ابال لیں۔ 
اب اس میں باریک کٹی ادرک، دار چینی ، سونف، شکر اور چائے کی پتی ڈال کر ابال لیں۔ 
اب 5-6منٹ تیز آنچ پر چائے کو اچھی طرح پھینٹیں اور چھان لیں ۔ 
اس کے بعد مٹی کے برتن کو کسی گہرے برتن میں رکھیں اور گرم چائے کو تیز گرم مٹی کے برتن میں ڈالیں ۔ 
تندوری چائے تیار ہے۔ 

تیاری کا وقت :

05 منٹ

پکانے کا وقت :
30 منٹ
افراد :
افراد 4

No comments:

Post a Comment