How To Make The Chicken Hot And Sour Soup |
اجزاﺀ
چکن بریسٹ ایک عدد
جھینگے آٹھ سے دس عدد
نمک ایک چائے کا چمچ
ایک چوتھائی کپ پانی
سفید مرچ آدھا چائے کا
چمچ
چکن اسٹاک آٹھ کپ
چینی ایک کھانے کا چمچ
سرکہ ایک چوتھائی کپ
(بند گوبھی ایک کپ (کٹی
ہوئی
(گاجر ایک عدد (لمبائی
میں کٹی ہوئی
بین اسپروٹس آدھا کپ
بین کرڈ دو ٹکڑے
(کارن فلور تین چوتھائی
کپ (پانی میں گھلا ہوا
(انڈا ایک عدد (پھینٹا
ہوا
(ہرا دھنیا دو کھانے کے
چمچ (کٹا ہوا
اجزاﺀ ترکیب
1.
پہلے چکن
بریسٹ اور جھینگوں کو نمک، سفید مرچ اور ایک چوتھائی کپ پانی کے ساتھ میری نیٹ کر
لیں۔
2.
اب چکن
اسٹاک کو پکاکر اس میں چکن اور جھینگے شامل کرکے دس منٹ کے لیے پکالیں۔
3.
پھر اس میں
چینی، سرکہ، بند گوبھی، گاجر، بین اسپروٹس اور بین کرڈ ڈال کر پکالیں۔
4.
جب سوپ اُبل
جائے تو اس میں کارن فلور کا پیسٹ ڈال کر گاڑھا کر لیں۔
5.
آخر میں
انڈا اور ہرا دھنیا ڈال کر گارنش کرلیں اور سرو کریں۔
No comments:
Post a Comment