Beef Korma Recipe - Hamara Pakistan

      Hamara Pakistan

Pakistan is the only country to have been created in the name of Islam. Pakistan is the most beautiful country in the world.

Saturday, December 22, 2018

Beef Korma Recipe

پیاز پیسٹ:

فرائی پیاز ایک اور آدھا کپ
دہی آدھا کپ
سبز الائچی 3
پانی آدھا کپ
اجزاء:
بیف 1 کلو
کھانے کا تیل 3چوتھائی
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
ثابت مصالحہ 1کھانے کا چمچ
دہی 1کپ
پانی (حسبِ ضرورت)
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
دھنیے کا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ادرک (سجاوٹ کیلئے) 2کھانے کے چمچ
دھنیا(سجاوٹ کیلئے) 1کھانے کا چمچ

ترکیب

ایک بلینڈر میں دہی، سبز الائچی ، فرائی پیازاور پانی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کریں ، ادرک لہسن پیسٹ ڈ ال کر مکس کر لیں
اب ثابت مصالحہ اور بیف ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں،اور 2سے3منٹ کے لئے پکائیں
پانی ڈالیں ، اور ڈھکن سے ڈھک کر بیف تقریباََ گلنے تک پکائیں(اگر ضرورت ہوتو پانی اور ڈالا جا سکتا ہے)
دہی ، نمک ، لال مرچ پاؤڈراور دھنیا ڈال کے مکس کریں اور 2سے3منٹ تک بھون لیں
پیاز کا پیسٹ ڈالیں اور 3سے4منٹ پکائیں
ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر پانچ منٹ کے لئے پکائیں
باریک کٹا ہوا ادرک اور دھنیا اوپر چھڑک کر گرم گرم نان کے ساتھ سرو کر دیں

پکانے کا وقت :
40 Minutes
افراد :
4-5

No comments:

Post a Comment